تحریک انصاف

علی امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر علی امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ امین گنڈاپور کے پنجاب داخلے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے آصف علی زرداری اور فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اوروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کو مزید پڑھیں

سابق چیف جج رانا شمیم

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا،سابق چیف جج رانا شمیم نے فواد چوہدری کے الزام کی تردید کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے الزام کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا۔ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات مزید پڑھیں

وفاقی وزیر فواد چوہدری

کم قیمت پر کورونا ویکسین جلد مہیا کرنا ہمارا ٹارگٹ ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا ہدف کم قیمت پر جلد از جلد ویکسین مہیاکرنا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں