اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ حملہ کیس ، عدالت نے وکلاء سے ریکوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن )ہائی کورٹ حملہ کیس میں وکلاء سے نقصان کی رقم ریکور کرنے کے خلاف وکلاء کی درخواست پر سماعت کے در ان وکلاء سے ریکوری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں