پی سی بی

پی سی بی کی اجازت کے بغیر کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر پابندی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے فیصلہ کرتے ہوئے اجازت کے بغیر کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے پی سی بی سے اجازت مزید پڑھیں

پابندی

بھارت نے نیٹ فلکس پر پاکستانی ڈرامے بلاک کردیے

لاہور (نمائندہ خصوصی ) بھارت نے مبینہ طور پر پاکستانی ڈراموں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں نیٹ فلکس پر بلاک کرنا شروع کر دیا۔ پاکستانی اداکار و گلوکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستانی کانٹینٹ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان اور غلام سرور نے مل کر قومی ایئر لائنز کو قبرستان بنا دیا تھا،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے وزیر ہوا بازی کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، بانی پی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جب پابندی لگانی ہی تھی تو پورے شہر میں لگاتے،یہاں کوئی نظام موجود نہیں ہے جسکی وجہ سے مشکلات ہیں،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے شہر کے مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کیخلاف درخواست پرریماکس دیئے ہیں کہ آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ دیں تاکہ کاروائی کو آگے بڑھایا جاسکے، جب پابندی لگانی ہی تھی تو پورے شہر مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے 12 ملکوں کے شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی عائد کر دی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ کے سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکی مزید پڑھیں

لیسکو

لیسکو میں بلوں کی اقساط کرنے پر 30 جون تک پابندی عائد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)میں بجلی کے بلوں کی اقساط کرنے پر 30جون تک پابندی عائد کردی گئی۔ لیسکو حکام کے مطابق یہ پابندی جون میں ریکوری ہدف پورا کرنے کے لیے لگائی گئی ہے، کمپنی اپریل مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کر لے، ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملے گا’عظمیٰ بخاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اگر عدم اعتماد لانے کا شوق پورا کرنا چاہتی ہے تو کر لے، لیکن اس کوشش سے اسے ناکامی کے سوا کچھ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

نیوز ون پر بھارتی پابندی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا شدید ردعمل

کراچی(نمائندہ خصوصی) بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستانی نجی ٹی وی چینل نیوز ون پر پابندی عائد کیے جانے پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکائونٹ بنانے کی خبروں کی تردید کر دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کے لیے نیا انسٹاگرام اکائونٹ بنانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ ہانیہ عامر نے حالیہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعوی مزید پڑھیں

کگیسو ربادا

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

جوہانسبرگ(نمائندہ خصوصی) جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔کگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ مداحوں کو مایوسی ہوئی جس پرشرمندگی ہے، اس وقت عارضی پابندی کا شکار ہوں، جلد ہی کھیل میں واپس آؤں گا۔ مزید پڑھیں