طلال چوہدری

عمران خان کی نا اہلی کی وجہ سے پاکستان وینٹی لیٹر پر ہے’طلال چوہدری

مکوآنہ (گلف آن لائن)جڑانوالہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) عوام کو فوری اور سستی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے ۔ جڑانوالہ سمیت پنجاب اور وفاق ترقی کی راہوں پر مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پاکستان پی ٹی آئی کی کرپشن کی وجہ سے گندم اور چینی بھی باہرسے منگوا رہا ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(گلف آن لائن)سابق وزیرخزانہ اورپاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ عمران خان کو زندگی بھر مفت کھانے کی عادت ہے، ان کا خیال ہے کہ کوئی پلانٹ بھی مفت آکر لگا دے گا؟ پی ٹی آئی تین مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسپیکر اسد قیصر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی، آرٹیکل6 کے مرتکب ہوئے، شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر 14دن کے اندر اجلاس بلانا قانونی اور آئینی ضرورت تھی مگر اسپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

مریم اور نگزیب کا وزیراعظم عمران خان کو فساد مچانے ، تماشا لگانے کے بجائے گھر جانے کا مشورہ

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو فساد مچانے ، تماشا لگانے کے بجائے گھر جانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب وزیراعظم ہاﺅس سے سامان پیکرز اور موورز مزید پڑھیں

شہباز شریف

قوم انتظار میں ہے حکومت دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے کب عملی کوششوں کا آغاز کریگی ‘ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافے کے بعد قوم انتظار میں ہے کہ حکومت کب دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے حق میں گواہی دے رہے ہیں ،مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب کے ثبوتوں کے صندوق اور ٹرک شہباز شریف کے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی

کراچی(گلف آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔ میڈیا سے گفتگومیں مزید پڑھیں

جاوید لطیف

نواز شریف ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں’جاوید لطیف

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنمامیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں اوروہ ایک ماہ میں وطن واپس آسکتے ہیں۔ ،نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوتے تو کون مزید پڑھیں

احسن اقبال

مسلم لیگ(ن) مضبوط معیشت کیلئے تاجروں اور صنعتکاروں کے کردار کوہمیشہ اہمیت دیتی ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے جمشید اخترشیخ کواسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر سے ملاقات کے دوران تاجروں اور بزنس مینوں کے مسائل مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

شہبازشریف ،حمزہ شہباز کل احتساب عدالت میں پیش ہوں گے

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکل ( جمعہ)احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔ مسلم لیگ (ن) نے لیگی رہنمائوں، اراکین اسمبلی اور کارکنان کو قیادت سے اظہار یکجہتی مزید پڑھیں