ڈاکٹر رینا کیونکا

امید ہے پاکستان میں عام انتخابات شفاف و مقررہ وقت پر ہونگے،سفیر یورپی یونین برائے پاکستان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سفیر یورپی یونین برائے پاکستان ڈاکٹر رینا کیونکا نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات صاف و شفاف طریقے سے مقررہ وقت پر ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے۔ شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق انسداد دہشت گردی کے جج اعجاز آصف کی عدالت مزید پڑھیں

آکلینڈ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز

آکلینڈ (گلف آن لائن)نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز 12 سے 21 جنوری مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نے کورونا کے نئے ویریئنٹ سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن )قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے کووڈ 19 (کوروناوائرس) کے نئے ویریئنٹ جے این ون سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ، ایڈوائزری کا مقصد متعلقہ حکام اور اسٹیک ہولڈرز کو احتیاطی تدابیر کے حوالے سے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جس کے بھی کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے وہ اپیل کرے گا، بات ختم،آرٹیکل 204 کے تحت توہین عدالت کی درخواست دی گئی، اب مزید پڑھیں

سی پیک ڈریم سینٹر

“سی پیک ڈریم سینٹر”  ٹی وی سیریز نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان اقتصادی راہداری پر توجہ مرکوز کرنے والی ایک منفرد  ٹی وی سیریز  “سی پیک ڈریم سینٹر”  جسے  پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا ہے، اس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل مزید پڑھیں

عامر میر

قائد اعظم نے اپنی ولولہ انگیز قیادت سے پاکستان کے خواب کی تعبیر کی’ عامر میر

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم نے اپنی ولولہ انگیز قیادت سے پاکستان کے خواب کی تعبیر کی۔ مزید پڑھیں

اے پی ایس

پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کی بڑی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے،گورنر پنجاب

سرگودھا(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ پاکستان ایک خوش قسمت ملک ہے جس کی بڑی آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے اور یہی نوجوان ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے بطور مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبر میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن)رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

غیر قانونی افراد کو مزید قیام کی اجازت دیکر قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے، انوارالحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ غیر قانونی مقیم افراد کو قیام کی مزید اجازت دیکر قومی سلامتی پر مزید سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے برطانوی اخبار ٹیلی گراف میں غیر قانونی مزید پڑھیں