مریم نواز شریف

حکومت بزرگ شہریوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کر رہی ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح وبہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ بزرگ افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مزید پڑھیں

احسن اقبال

خواتین کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں خواتین کا معاشی و سماجی کردار نہایت اہم ہے، خواتین کو بااختیار بنا کر ہی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

مکہ مکرمہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کی حفاظت کیلئے کسی معاہدے کی ضرورت نہیں۔ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہاکہ مکہ معاہدہ نہ بھی ہو تو مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فریضہ ہے، مزید پڑھیں

پرویز اشرف

آئین، پارلیمان اور ووٹ ہی پاکستان کی اصل ضمانت ہیں’راجہ پرویز اشرف

لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف ،جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ جمہوریت صرف الیکشن مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

سمندری حدود کے نگہبانوں کو سلام، پاک بحریہ کا علاقائی امن میں اہم کردار ہے: صدر زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز، شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملکی سمندری مفادات کے تحفظ کے ساتھ علاقائی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی جنوبی کوریا کی قیادت کو قومی دن پر مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ کوریا (جنوبی کوریا) کے صدر، لی جے میونگ، جنوبی کوریا کی حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن اور یوم آزادی پر مبارکباد کا پیغام دیا۔ صدر مملکت نے مزید پڑھیں

آج ہم اپنے بزرگوں کی بصیرت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہاکہ آج ہم اپنے بزرگوں کی بصیرت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ایک مضبوط، خوشحال اور سب کو ساتھ لے کر چلنے والے پاکستان کی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

پاکستان مذہب، نسل یا عقیدے کی بنیاد پر کسی قسم کے امتیاز کے بغیر حقوق کو یقینی بنانے کے عزم پر قائم ہے، اسحق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی اقلیتی برادریوں کی قومی زندگی اور ملک کی سماجی، معاشی، ثقافتی اور سیاسی ترقی میں ان کی گراں قدر خدمات کو انتہائی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کولمبیا میں زلزلے سے اموات اور تباہی پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کولمبیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ منگل کو ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ سمیت عالمی فورمز پر خواتین سفارت کار پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز مزید پڑھیں