عمران خان

جنرل باجوہ نے زرداری سے ڈیل کررکھی تھی، عمران خان کا الزام

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ جنرل(ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی،جنرل (ر) باجوہ سمجھتے رہے کہ پی ٹی آئی کا عروج کم ہوگا لیکن ہوا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد مزید پڑھیں

عمران خان

ناانصافی پراعظم سواتی کاغصہ جائز، ریاستی فاشزم کیخلاف سب کو آواز اٹھانا ہوگی،عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ ہم کتنی تیزی سے ایک فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں، سینیٹر اعظم سواتی کو حراست میں تشدد اور مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی ‘سینیٹر شبلی فراز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے لانگ مارچ سے متعلق جاری تھریٹ الرٹ پر کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی ضمانت

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت میں توسیع، طبی رپورٹ طلب

اسلام آباد(گلف آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے ان کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔پیر کو تھانہ سنگجانی میں درج احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عمران خان کا بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو، شیریں مزاری نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر شیریں مزاری نے مقامی میڈیا کے ایک حصے کی جانب سے دی فنانشل ٹائمز کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے واضح انٹرویو کو توڑ مروڑ کر اپنی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ معزز جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محمد آفاق کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم پاکستان عمران مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصل واڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں کی گئی پریس کانفرنس پر وضاحت کیلئے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر فیصل واڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پی ٹی آئی کے آفیشل اکائونٹ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو پوری طاقت سے روکیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو پوری طاقت سے روکیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی ملک کو کسی حادثے سے دوچارکرسکتے ہیں،ضمنی الیکشن جیتنے کا مطلب مزید پڑھیں