مریم نواز شریف

پاکستان چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں،مریم نواز

بیجنگ(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ، مضبوط اور باہمی احترام پر قائم ہے، اب اس دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں۔ مزید پڑھیں

گسٹووا پیٹرو

چین نے معاشی ترقی میں قابل ذکر کامیابیاں حاصل کی ہیں، صدرکولمبیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)کولمبیا کے صدر گسٹووا پیٹرو نے چین میں ہونے والی چین۔ لاطینی امریکا فورم کی چوتھی وزارتی کانفرنس میں شرکت کی ۔ کولمبیا کے صدر نے چائنا میڈیا گروپ کوخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین نے معاشی مزید پڑھیں

اسحق ڈار

عالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عاطف اکرام شیخ

انٹرنیٹ کی سست روی سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے،عاطف اکرام شیخ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ موجودہ دور کی ڈیجیٹل معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے ، انٹرنیٹ کی سست روی سے معیشت اور جی ڈی پی پر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

ملک میں اقتصادی پیشرفت کیلئے ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل انضمام اہمیت کے حامل ہیں،وزیر خزانہ

اسلا م آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل انضمام کواہمیت کاحامل قراردیتے ہوئے اسے ملک کی اقتصادی تبدیلی کے لئے اہم جزو قرار دیاہے، حکومت رابطوں کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل مزید پڑھیں

احسن اقبال

ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ہے ، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے ڈیجیٹل معیشت ناگزیر ، مسائل کے حل اور شفافیت کے لیے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے، شفافیت، بہتر طرز حکمرانی اور مزید پڑھیں

چین

چین تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب منتقل ہو رہا ہے، منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائر یکٹر جو رجیوا نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ چین تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب منتقل ہو رہا مزید پڑھیں

ڈیجیٹل معیشت

پا کستان کی ڈیجیٹل معیشت میں 17 گنا اضافہ متوقع

پاکستانی میڈیا کی حالیہ رپورٹس کے مطابق، پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی Zong 4G اور ڈیجیٹل میڈیکل پلیٹ فارم” صحت کہانی “نے اعلان کیا ہے کہ وہ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے صارفین کو 10,000 مفت طبی مشاورت کی فراہمی میں تعاون مزید پڑھیں