عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 89 میانوالی اور این اے 122 لاہور سے انتخابات مزید پڑھیں

مونس الہٰی

مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف درخواست خارج، الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما وسابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور(نمائندہ خصوصی)الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔واضح رہے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

غیرضروری معلومات کی بنا پرامیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گیے، عدالت

کراچی( نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف تحریک انصاف کے امیدواروں کی اپیلوں پرسماعت ہوئی،الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسران کے فیصلے کالعدم قرار دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں ریٹرننگ افسران کی مزید پڑھیں

مریم نواز

عام انتخابات 2024، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارج

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ایپلٹ ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل خارج کردی ہے۔ ایپلٹ ٹربیونل کے جسٹس اسجد مزید پڑھیں

عابد شیرعلی

عابد شیرعلی کے کاغذات منظور ہونے کیخلاف اپیل، ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی ایپلٹ ٹربیونل نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر ریٹرننگ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے بطور ایپلٹ ٹربیونل مقدمے کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عام انتخابات، فواد چودھری کے کاغذات دوبارہ مسترد، اہلیہ حبا نااہل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ کے 3 غیر ملکی مزید پڑھیں

راجہ بشارت

راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔ ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے مزید پڑھیں