بابر اعظم

قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے بابراعظم کا نام پھر گردش کرنے لگا

لاہور(گلف آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا، قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابراعظم کا مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی، عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان ایک بار پھر تبدیل ہونے کا امکان ہے، ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی خطرے میں پڑگئی، آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کے لیے انہیں عہدے سے ہٹایا جاسکتا مزید پڑھیں

سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا

کراچی(گلف آن لائن)ایچ بی ایل PSL9 کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹادیا۔ رائیلی روسو کو سرفراز احمد کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ٹیم مزید پڑھیں

بیٹر فخر زمان

چوتھے نمبر پر بھیجنے کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ کا ہے ،یہ تاثر غلط ہے کہ میں قربانی دے رہا ہوں،فخر زمان

آکلینڈ (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ مجھے چوتھے نمبر پر بھیجنے کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ کا ہے لیکن یہ تاثر غلط ہے کہ میں قربانی دے رہا ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عاقب جاوید

بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے بحث ہی غلط شروع ہوئی تھی، ون ڈے کا کپتان بابر کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا،عاقب جاوید

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے بحث ہی غلط شروع ہوئی تھی، ون ڈے کا کپتان بابر کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا۔میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے گی،سعدرفیق

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدارکیلئے عمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں پہناناچاہتاہے،گمراہی اورنفرت پھیلانے کیلئے فارن فنڈنگ کےبل پرزہریلاپرپیگنڈاکیاگیا،دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والے کو کپتانی واپس نہیں ملے مزید پڑھیں

افتخار احمد

بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ” کے مترداف ہے، افتخار احمد بھی بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیت کے معترف

لاہور(گلف آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارح مزاج بلیباز افتخار احمد بابراعظم کی قائدانہ صلاحیت پر انکی حمایت میں سامنے آگئے اور کہاہے کہ بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرنا ”گناہ” کے مترداف ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے مزید پڑھیں

امام الحق

امام الحق نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے اپنے ٹوئٹر پر بابر اعظم کی تصویر لگا دی

لاہور (گلف آ ن لائن)بابر اعظم پر بے جا تنقید، امام الحق نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے اپنے ٹوئٹر پر بابر اعظم کی تصویر لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل مزید پڑھیں

کپتانی

ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مجھے صرف ایک انسان مہندر ا سنگھ دھونی کا پیغام آیا تھا، کوہلی کا انکشاف

دبئی (گلف آن لائن)سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مجھے صرف ایک انسان مہندر ا سنگھ دھونی کا پیغام آیا تھا۔ویرات کوہلی نے یہ انکشاف ایشیا کپ کے سپر فور مزید پڑھیں