اسحاق ڈار

پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے’اسحاق ڈار

لندن(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے نہ تو مذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ کوئی امکان ہے۔پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ، سارہ ہلاکت کیس میں ملزمان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

لندن(نمائندہ خصوصی)10سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمان عرفان، بینش اور فیصل ویڈیو لنک کے ذریعے برطانوی عدالت میں پیش ہوگئے۔ کیس کی سماعت بھی مقرر کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری 42 سالہ عرفان شریف ان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کیس سنی اتحاد کونسل کا تھا، ریلیف تحریک ‘فساد’ کو، لاڈلے کی جے ہو،عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات و رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے پر ردعمل دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما عظمی بخاری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت (آج) ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی ) ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان (آج) پیر کو اعتراض کے ساتھ کیس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس ایک بار پھر ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فل بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انٹرا پارٹی کیس کو ایک ہفتے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ8 مئی کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت 8 مئی کو ہوگی، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

فواد چودھری

9مئی کیس سے متعلق فواد چودھری کی 36مقدمات میں بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی کر دی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے فواد مزید پڑھیں

اسد طور

عدلیہ تضحیک کیس: اسد طور کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تضحیک کے کیس میں گرفتار صحافی اسد طور کا 5 روزی جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گرفتار صحافی اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بغاوت پر اکسانے کا کیس، فواد چوہدری کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا،سماعت دس جنوری تک ملتوی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سرکاری اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو پیر کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف مزید پڑھیں

بشری بی بی

9 مئی و جعلی رسید کیس: چیئرمین پی ٹی آئی و بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 28 نومبر تک توسیع کردی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں