لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

ظہیر الحسن شاہ

چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیا ں ، نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتار

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکی دینے کے معاملے پر پولیس نے نائب امیر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار مزید پڑھیں

ملک احمد بھچر

سپیکر اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں،ملک احمد بھچر

لاہور(نمائندہ خصوصی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ سپیکر صاحب اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر کا کہنا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی مزید پڑھیں

صنم جاوید

ٹوئٹس کیس میں گرفتار صنم جاوید ڈسچارج، ریمانڈ کی استدعا مسترد، ایک گھنٹہ بعد پھر گرفتار

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے نئے مقدمے میں گرفتار کی گئیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ،علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تفصیلات فراہمی کیس پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے کسی بھی مقدمے میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو مزید پڑھیں

فواد چودھری

عدالت نے فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم میں مزید پڑھیں

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی )پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی مزید پڑھیں

فواد چودھری

اینٹی کرپشن کیس: فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔ پیر کو خصوصی عدالت نے اینٹی کرپشن کیس میں فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت مزید پڑھیں