گندم

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں، گندم کی 6300 بوریاں برآمد

کامونکے / حافظ آباد(گلف آن لائن)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پاسکو کی جانب سے گندم اسمگنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں جب کہ مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران گندم کی 6300بوریاں برآمد کی گئیں جبکہ مزید پڑھیں

گندم

روس سے گندم لے کر آخری بحری جہاز ایم وی ایڈوانس 26 اپریل کو گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہوگا

لاہور(گلف آن لائن)وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر گندم کی درآمد نے گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ وزارت کے ایک اہلکار نے کہا مزید پڑھیں

گندم

گندم کی سرکاری گودام میں جبری منتقلی، کراچی میں رمضان سے قبل آٹے کے بحران کا خدشہ

کراچی( گلف آن لائن)محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے اندرون سندھ سے کراچی کیلیے آنے والے گندم کے ٹرکس روک کر سرکاری گودام میں منتقلی کے اقدام کے باعث رمضان المبارک سے قبل ہی کراچی میں آٹے کا بحران پیداہونے مزید پڑھیں

گندم

روس سے آنے والی 50ہزار میٹرک ٹن درآمدی گندم کو پاسکو کے گوداموں تک پہنچانے کا عمل جمعہ سے شروع ہوگا

گوادر( گلف آن لائن)گوادر بندرگاہ پر روس سے آنے والی 50ہزار میٹرک ٹن درآمدی گندم کو پاکستان ایگریکلچر سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن( پاسکو)کے گوداموں تک ٹرکوں کے ذریعے پہنچانے کا سلسلہ جمعہ کے روز سے شروع ہوگا ۔روس سے گوادر مزید پڑھیں

گندم

محکمہ خوراک پنجاب کی گندم کی امدادی قیمت 4ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی سفارش

لاہور (گلف آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے میں گندم کی امدادی قیمت 4ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی سفارش کردی۔محکمہ خوراک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب میں سندھ حکومت کی طرز پر گندم کی مزید پڑھیں

طارق بشیر چیمہ

ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں ،ہمارے پاس گندم کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں، طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں ،ہمارے پاس گندم کے ذخائر وافر مقدار میں موجود ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد وفاق کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،حکومت آٹے کی مصنوعی قلت سے مہنگائی پیدا کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دے گی،وزیراعظم محمد شہبازشریف

اسلام آباد۔12جنوری(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں،ملک میں کسی کو گندم کی مصنوعی قلت پیدا کرکے ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیں گے،حکومت غریب عوام کیلئے آٹے کی مزید پڑھیں

گندم

اوپن مارکیٹ میں گندم کی نئی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب میں اوپن مارکیٹ میں گندم کی نئی قیمتوں نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، قیمتوں میں 200 تا 300 روپے فی من کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت مزید پڑھیں