چینی وزیر خا رجہ

چینی صدر کا دورہ یو رپ بیرونِ ممالک بھی رائے عامہ کی توجہ میں رہا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 5 سے 10 مئی تک چینی صدر شی جن پھنگ نے فرانس، سربیا اور ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔ دورے کے اختتام پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر مزید پڑھیں

وزیر ا عظم ہنگری

چین ہنگری کا غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ ہے،وزیر ا عظم ہنگری

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) ہنگری کے صدر شیوک اور وزیر اعظم اوربان کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ نے ہنگری کا سرکاری دورہ کیا۔ ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو ہنگری کے مزید پڑھیں

چینی صدر

یورپ چینی طرز کی جدیدیت کی تکمیل میں ایک اہم شراکت دار ہے، چینی صدر

بو ڈا پیسٹ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بوڈاپیسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ بات چیت کی۔دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین ۔ ہنگری تعلقات کو نئے عہد میں ہمہ موسمی جامع اسٹریٹجک مزید پڑھیں

چینی صدر

ہنگری کے سرکاری دورے پر بڈاپیسٹ پہنچنے پر چینی صدر کا پر تپاک استقبال

بڈا پسٹ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بڈاپیسٹ پہنچے ۔صدر شی یہ سرکاری دورہ ہنگری کے صدر تاماس سلیوک اور وزیر اعظم وکٹر اوربان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔جمعرات کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ ہنگری

ہنگری چینی صدر کے دورے کا منتظر ہے ، وزیر خارجہ ہنگری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دورے پر آئے ہوئے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجارتو نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہنگری ہمیشہ چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی تعلقات کو بہت اہمیت مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر فرانس، سربیا اور ہنگری کے سرکاری دورے کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصو صی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر ایلکسینڈر ووچ، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان مزید پڑھیں

informatics

ہنگری میں انفارمیٹکس اولمپیاڈعالمی مقابلہ

بڈاپسٹ(گلف آن لائن) ہنگری میںانفارمیٹکس اولمپیاڈکا عالمی مقابلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں سعودی انفارمیٹکس ٹیم کے افراد بھی شریک ہیں۔ اس انٹرنیشنل مقابلے میں 90 ملکوں کے 360 طلبہ شریک ہیں۔ سعودی مزید پڑھیں

ہنگری

ہنگری یورپ میں چین کا دوست ہے، وزیر خا رجہ ہنگری

بیجنگ(گلف آن لائن)ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہنگری یورپ میں چین کا دوست ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان گہری دوستی قائم ہے اور دونوں ممالک نے کئی مزید پڑھیں