پی آئی اے

پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا

لاہور( گلف آن لائن)قومی ائیر لائن سمیت نجی ائیر لائنز نے کرایوں میں اچانک بڑا اضافہ کردیا۔کراچی سے اسلام آباد اورلاہور کا یکطرفہ کرایہ دگنا کردیا گیا ۔کراچی سے لاہور اور اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 17سے بڑھاکر 35ہزار مزید پڑھیں