چائنا

چین میں سی پی سی کے اندر سخت نظم و ضبط اور دنیا کے لئے اشارہ” نامی عالمی مکالمے کا متعدد ایشیائی ممالک میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حالیہ دنوں میں، چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این نے بیرون ملک چینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں نیز ان ممالک کی حکومتوں، تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ مل کر لاؤس، کمبوڈیا، سری مزید پڑھیں

پولیو وائرس

افغانستان میں پولیو کے 50 کیسز سامنے آ گئے، وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ

کابل( نمائندہ خصوصی)افغانستان میں پولیو کے 50 کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس کی پاکستان منتقلی میں اضافہ ہوا ہے۔حکام کے مطابق پاکستان میں 2 ماہ کے دوران سامنے آنے والے 40 سے 50 فیصد پولیو کیسز کا تعلق افغانستان مزید پڑھیں

پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی کرکٹرز کو افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں مینٹور کی آفر ہوئی تھی تاہم سابق کپتان مزید پڑھیں

راشد خان

راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

شارجہ (نمائندہ خصوصی)افغانستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راشد خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کی بات بننے نہیں دیتے، سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کی بات بننے نہیں دیتے،ملک میں ایک ہی شخص کی پالیسی چلتی ہے، جس کے نمائندے محسن نقوی ہیں،گڈ اور بیڈ کی تفریق ختم کرنی چاہیے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

افغانستان سے ڈرون حملے ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، بلاول بھٹوزرداری

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کی جانب سے پاکستان میں ڈرون کے ذریعے دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

ایشین گیمز

افغانستان کیخلاف سیریز بڑا چیلنج ہے: بھارتی آل رائونڈر شیوم دوبے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم ایشین گیمز 2026 سے قبل افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 13 ستمبر سے ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آل رائونڈر شیوم دوبے نے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

2 سے 3ممالک ہی پاکستان کے دشمن ہیں، حنیف عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ 2سے 3ممالک ہی پاکستان کے دشمن ہیں، باقی نہیں، جن میں بھارت سرِفہرست ہے۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دشمن ممالک مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

افغان طالبان سے شکوہ ہے کہ آپ اپنی زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے نہیں روک رہے، حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے افغانستان کی عبوری حکومت سے شکوے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان سے بہت بڑا شکوہ ہے کہ آپ کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو ہو رہی ہے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے،فیصل کریم

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان میں جاری آپریشن کو مزید پڑھیں