ڈی جی آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا ذکر کیا، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے برسلز میں انٹرویو دیا نہ پی ٹی آئی سے مصالحت کا کوئی ذکر کیا، 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو مزید پڑھیں

فریڈرک مرز

فوجی آپریشن میں توسیع ،جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کااعلان

برلن (نمائندہ خصوصی)جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ غزہ میں فوجی آپریشن میں توسیع کی وجہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کیا ہے. جرمن میڈیا کو انٹرویو میں چانسلر مرز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

انٹرویو

جغرافیائی قربت”کسی ملک کے لئے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا جواز نہیں ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) فلپائن کے رہنما نے اپنے حالیہ دورہ بھارت کے دوران ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکہ کے درمیان محاذ آرائی ہوتی ہے تو فلپائن کو مداخلت کرنا پڑے گی۔ اس مزید پڑھیں

ثنا میر

بابر اور رضوان کو نظر انداز نہیں کرسکتے’دونوں کو اچانک ڈراپ کرنے سے دبائوبڑھا،ثنا میر

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی 20 ٹیم سے باہر کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ثنا میر نے کہا کہ جب آپ زبردستی مزید پڑھیں

مرینہ خان

اداکارہ مرینہ خان نے اپنی آخری خواہش بتا دی، مداح حیران رہ گئے

لاہور (نمائندہ خصوصی)اپنی بے ساختہ اداکاری سے برسوں تک مداحوں کے دل پر راج کرنے والی مرینہ خان نے اپنی آخری خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں میزبان نے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

اسماعیل خطیب

تہران میں دراندازی کا وجود ہے،ایرانی انٹیلی جنس

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیرِ انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے ملک میں در اندازی کی کارروائیوں اور اسرائیل کے اندر ایرانی دراندازی کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ یہ سرگرمیاں ماضی میں بھی موجود تھیں اور آئندہ بھی جاری رہیں گی۔خطیب نے مزید پڑھیں

عابد شیر علی

یہ عوام کیلئے نہیں ، اپنی سہولتوں کیلئے باہر نکل رہے ہیں’عابد شیرعلی

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ یہ عوام کیلئے باہر نہیں نکل رہے، اپنی سہولتوں کیلئے باہر نکل رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں ن لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

غلام سرور خان کا قومی فضائی کمپنی سے متعلق بیان ان کی نااہلی تھی، خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کا قومی فضائی کمپنی سے متعلق بیان ان کی نااہلی تھی،غلام سرور خان نے ہماری حکومت سمیت ماضی کی حکومتوں پر ذمے داری ڈالنے مزید پڑھیں

یونیسیف

غزہ میں کوئی جگہ بھی محفوظ نہیں رہنے دی گئی، یونیسیف ترجمان

غزہ (نمائندہ خصوصی)غزہ میں کوئی فلسطینی محفوظ ہے نہ کوئی جگہ محفوظ رہی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ترجمان روزالیا بولین نے روزایک انٹرویو میں کہی ۔ یونیسیف کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں کوئی مزید پڑھیں