برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کلو اضافہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 29روپے اضافے سے 562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 252روپے مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے432روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت23روپے کمی سے 264روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(نمائندہ خصوصی )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے317روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔