بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کلا پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پوپ فرانسس کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوپ فرانسس کا انتقال بین الاقوامی برادری، بین المذاہب ہم آہنگی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

مسیحی برادری ہمیشہ سے ہماری قوم کے متنوع اور خوبصورت سماجی تانے بانے کا اہم حصہ رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مسیحی برادری ہمیشہ سے ہماری قوم کے متنوع اور خوبصورت سماجی تانے بانے کا اہم حصہ رہی ہے۔ ایسٹر تہوار کے موقع پر پاکستانی مسیحی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کل(جمعہ)18اپریل کو حیدرآباد میںہونے والے جلسے سے خطاب کریں گے، جو پیپلزپارٹی کے موجودہ سیاسی لائحہ عمل اور آئندہ مزید پڑھیں

تاج حیدر

پیپلز پارٹی کا تاج حیدر کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی لاڑکانہ آمد، مقتول تاجر اور شہید پولیس افسر کے اہل خانہ سے تعزیت

لاڑکانہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوڈیرو میں مقتول تاجر سنتوش کمار کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور انہیں انصاف کی یقین دہانی کرائی۔ مقتول کے ورثا نے بلاول مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد امن اور خوشحالی کی دشمن ہیں، دہشت گرد نہیں چاہتے کہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کواپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین مزید پڑھیں

ٹرمپ

قوم اپنی بہادر افواج کیساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشت گردی کیخلاف متحد ہونا ہوگا، بلاول بھٹو زر داری

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

عالمی طاقتیں اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹوزر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی طاقتیں، دہشت گرد اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھارہے ہیں، مذہب اور آزادی کینام پر دہشتگردی کرنیوالے اپنے حقوق کیلئے نہیں خون خرابے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

نئی کینالزکے فیصلے سیسندھ میں بہت خدشات ہیں،بلاول بھٹوزر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئی کینالز کے فیصلے سے سندھ میں بہت خدشات ہیں، اس سلسلے میں متفقہ فیصلے لینے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں