بلاول بھٹو زرداری

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ سندھ حکومت کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی پی پی نے بلوچستان کے مختلف مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا شہید فاضل راہو کو اْنکے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید فاضل راہو کو اْنکے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید فاضل راہو جبر و ناانصافی کے خلاف بے خوف مزاحمت اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

صحت کے شعبے میں بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہر شعبے میں بہتری کے لیے کام کر رہی ہے، صحت کے شعبے میں بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔ سندھ حکومت کی کارکردگی اور آئندہ کی مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

سندھ حکومت سیکیورٹی نہ دیتی تو کیا سہیل آفریدی حیدرآباد جاسکتے تھے؟ سعدیہ جاوید

کراچی (نمائندہ خصوصی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے واپسی پر سہیل آفریدی کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالی گئی، سپرہائی وے پر کام ہو رہا تھا، سندھ حکومت سیکیورٹی نہ دیتی تو کیا سہیل آفریدی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

امید ہے 2026ء امن، سیاسی استحکام، قوم کیلئے مشترکہ خوشحالی کا سال ہوگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی عوام کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ 2026 امن، مصالحت، سیاسی استحکام اور قوم کے لیے مشترکہ خوشحالی کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کی بہت گنجائش ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا، سندھ کے تعلیمی اداروں میں بہتری کی بہت گنجائش ہے۔ شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی مزید پڑھیں

پارلیمنٹرینز نیئرحسین بخاری

پی ٹی آئی آئین کے اندر رہتے ہوئے سیاست کرے تو ان کیلئے بہتر ہوگا، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی آئین کے اندر رہتے ہوئے سیاست کرے تو ان کیلئے بہتر ہوگا،پی ٹی آئی نے خود طے کرنا ہے مزاکرات چاہتے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پی ٹی آئی کو انتہا پسندی چھوڑ کر سیاست کے دائرے میں آنا چاہئے،بلاول بھٹو

لاڑکانہ(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی اور سیاسی چیلنجز کا حل انتہا پسندی نہیں بلکہ مفاہمت اور سیاسی استحکام میں ہے، پی ٹی آئی کو انتہا پسندانہ طرزِ سیاست مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دختر مشرق کی زندگی جرات اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دختر مشرق کی زندگی جرات اور ہمدردی کا نادر امتزاج تھی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے شہید بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر پیغام میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

بینظیر کی زندگی کا پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں، صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بے نظیر کی زندگی پیغام ہے کہ انصاف کیلئے پر امن طریقے سے آواز اٹھائیں۔ صدر مملکت آصف زرداری نے بے نظیر بھٹو کی 18 ویں برسی پر پیغام مزید پڑھیں