محسن نقوی

تیمر گرہ میں انتہائی مطلوب خوارجی سمیت 2 دہشتگرد جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن میں مزید پڑھیں

چھیوشی میگزین

بین الاقوامی نظام کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، چینی وزیر خارجہ

ٹوکیو (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ٹوکیو میں جاپان-چین دوستی کے سات گروپوں کے نمائندوں سے اجتماعی ملاقات کی۔ جاپان-چین دوستی پارلیمانی اتحاد کے صدر اور جاپان کی حکمران پارٹی کے سیکریٹری جنرل مورییاما ہیروشی، جاپان انٹرنیشنل مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا کنگر پل پولیس چوکی, بنوں پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کنگر پل پولیس چوکی, بنوں پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ کے پی کے پولیس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

پاکستان خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آئینی ،عالمی وعدوں کی پاسداری کیلئے پرعزم ہے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عالمی یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی گراں قدر خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیاہے۔ عالمی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے معاون خصوصی حذیفہ رحمن کی ملاقات،کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد ، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے حذیفہ رحمان کو وفاقی کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملانے پر فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ بدھ کو جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ بہادر سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج نے وطن عزیز کے دفاع کیلئے لازوال قربانیاں پیش مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ 27 فروری 2019ء کو پاکستانی شاہینوں نے دشمن کو شکست مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آپریشن ‘سوئفٹ ریٹارٹ’ کو 6 سال مکمل ہونے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27 فروری 2019 کے آپریشن مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا کا اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبر پختونخوا نے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرنے کیلئے وزیراعظم اور صدر کو خط لکھ دیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری کو خط لکھ کر مزید پڑھیں