عابد شیر علی

فیصل آباد میں امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، عابد شیر علی

مکو آ نہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں امن و امان کا قیام اور مذہبی ہم آہنگی کا فروغ ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے مزید پڑھیں

ظفر احمد راجپوت

کالے کوٹ اور کالی ٹائی کو داغدار نہ ہونے دیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

حیدرآباد(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے وکلاء پر زور دیا ہے کہ وہ کالے کوٹ اور کالی ٹائی کو داغدار نہ ہونے دیں کیونکہ وکلاء کے کردار پر عوام کے اعتماد کا دارومدار پورے نظامِ مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم کے خمیر میں اشخاص کے نہیں نظریات کے تابع ہونا شامل ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکز بہادر آباد پر شعبہ جات کے ذمہ داران کی تربیتی نشست سے فکر انگیز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم یا تحاریک شخصیات سے نہیں بلکہ نظریات مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمدسہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے بشمول جعلی مرکزی حکومت عمران خان کو جھکانے اور صوبائی حکومت گرانے پر کام کررہے ہیں، ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف نے کسی طرح کی کوئی اضافی شرائط عائد نہیں کیں ،سفارشات پر ایکشن پلان بنا رہے ہیں’وزیر خزانہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے کسی طرح کی کوئی اضافی شرائط عائد نہیں کیں ،آئی ایم ایف کی اسیسمنٹ رپورٹ میں جو 15سفارشات آئی ہیں ان پر ایکشن پلان مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پاکستان ٹیلی ویژن خطے کی ثقافت، زبان، موسیقی اورادب کا امین ہے،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

ملتان(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن نہ صرف اطلاعات و تفریح کا قومی ادارہ ہے بلکہ یہ ملک کے مختلف خطوں کی ثقافت، زبان، موسیقی اور ادب کی حقیقی ترجمانی بھی کرتا مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

سندھ نے 30 سال میں کافی ترقی کرلی، لوگ ملک سے باہر نہ جائیں، مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 برس میں ہم نے کافی ترقی کی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے صوبے کے اہل لوگ ملک سے باہر نہ جائیں۔ مقامی ہوٹل میں سندھ ہائیر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

جاگیرداروں ،وڈیروں کو کارپوریٹ سسٹم سے نکال کر کسانوں کو انکی محنت میں سے پورا حصہ دیا جائیگا’ حافظ نعیم الرحمن

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جاگیرداروں اور وڈیروں کو سروں پر بٹھا کر تبدیلی کا نعرہ نہیں لگایا جاسکتا، پہلے جاگیردار ہوتے تھے، اب کارپوریٹ جاگیردار ہیں جو عوام کو مزید مزید پڑھیں

احسن اقبال

نوجوانوں میں شناخت اور ثقافتی بیداری کی بحالی کے لیے قومی عزم کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کردار کی تعمیر اور تربیت پر خصوصی توجہ دینا چاہئے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا سوڈان جنگ کے خاتمے پر جلد کام شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ نے امریکا سعودی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد چاہتے ہیں کہ میں سوڈان کیحوالے سیکوئی مضبوط اقدام کروں، اسی لیے سعودی ولی عہد کی درخواست پر سوڈان تنازع پر مزید پڑھیں