قطر

قطر اور ترکیہ کے درمیان دفاع میں تعاون سمیت 5 معاہدوں پر دستخط

استنبول (نمائندہ خصوصی) ترک صدر رجب طیب اردگان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی استنبول میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، قطر مزید پڑھیں