امتحانات

میٹرک کے سالانہ امتحان میں 156امتحانی سنٹرز حساس قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان کے دوران 156امتحانی سنٹرز کو حساس قرار دیتے ہوئے ان میں جدید سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی ہے، ان امتحانی سنٹرز میں کیمروں کے ساتھ انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے مزید پڑھیں