سندھ ہائیکورٹ

ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ شکیل صدیقی کو مکمل علاج کے لیے کراچی منتقل کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ہائی پروفائل قیدی شکیل صدیقی کے علاج سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اہلخانہ کی درخواست منظور کرتے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پولیس کے تین ڈی آئی جیز اور تین ایس ایس پیز کے خلاف درخواست، سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی کے ایک تاجر کی جانب سے پولیس کے تین ڈی آئی جیز اور تین ایس ایس پیز کے خلاف دائر آئینی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ سمیت دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات پر سندھ ہائیکورٹ کا حکمِ امتناع

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ میں کراچی ایڈمن سوسائٹی کے رہائشی پلاٹوں پر مبینہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار شیخ اظہر کے وکیل عرفان عزیز ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ بلڈر ریاض بٹلہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ٹی ایم سیز کے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن کیس، عدالت کا چھ ہفتوں میں واجبات ادا کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ٹی ایم سیز کے ریٹائرڈ سینیٹری ورکرز کی پینشن اور دیگر واجبات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے کے ایم سی کو چھ ہفتوں کے اندر درخواست گزاروں کے واجبات ادا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ڈاکٹر شاہنواز کنبھر قتل کیس: سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کر دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے میرپورخاص میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے قتل کے مقدمے میں ایف آئی اے کی جانب سے درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دینے کی ملزمان کی درخواست مسترد کر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

گلستانِ جوہر سے لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست، سندھ ہائیکورٹ نے پولیس و دیگر اداروں سے جواب طلب کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو گلستانِ جوہر سے لاپتا شہری سید راشد علی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار قر اةلعین کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے شوہر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،اسسٹنٹ پروفیسر ڈرمیٹولوجی کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ،و دیگرکو نوٹس جاری،6اگست تک جواب طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسسٹنٹ پروفیسر ڈرمیٹولوجی کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ،ایڈووکیٹ جنرل سندھ،سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے6اگست تک جواب طلب کرلیاہے۔جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

پھول فروخت کرنے والی دو لڑکیوں کی بازیابی کیس، سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں پھول فروخت کرنے والی دو لڑکیوں کی بازیابی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔پولیس کی جانب سے دونوں لڑکیوں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

والد ظلم کرتا تھا، اپنی مرضی سے شادی کی”، لاپتا لڑکی کا سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوکر بیان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں کم عمر لڑکیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران پولیس نے دونوں لڑکیوں کو عدالت میں پیش کر دیا۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی نے قربان نامی لڑکے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی کاٹن ایکسچینج کیس، توہین عدالت کی درخواست دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی سفارش

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کراچی کاٹن ایکسچینج کی عمارت کا قبضہ نہ دینے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ توہین عدالت کی درخواست پر متروکہ املاک ٹرسٹ کے وکیل محمد منصف ایڈووکیٹ مزید پڑھیں