اداکارہ عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کو نظرِ بد لگنے کا ڈر

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے میٹ گالا لْک کے چرچے ختم نہیں ہو کے دے رہے۔اس حوالے سے کئی دلکش اور خوبصورت تصاویر اور تفصیلات اب بھی سامنے آرہی ہیں۔بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے میٹ مزید پڑھیں

احمد شہزاد

احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام

لاہور (گلف آن لائن)قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا۔ ایک انٹرویومیں احمد شہزاد نے سوال اٹھایا کہ لوگ شور مچارہے ہیں مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،یہ ہماری کامیاب خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے،وفود کے تبادلوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے،وزیر قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے، انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈ لائنز متعارف کرائی مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار

کراچی(گلف آن لائن) پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر مزید پڑھیں

محمد عامر

عامر نے بیٹنگ (جُوا) کمپنی کیساتھ معاہدہ معطل کردیا

لاہور(گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بیٹنگ کمپنی کیساتھ ہونے والا معاہدہ معطل کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹس پر فاسٹ بولر محمد عامر کو بیٹنگ (جُوا) کمپنیز کے ساتھ معاہدے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

گلوکار بشریٰ انصاری نے بھکاریوں سے جان چھڑانے کا نسخہ بتادیا

لاہور (گلف آن لائن)گلوکار بشریٰ انصاری نے بھکاریوں سے جان چھڑانے کا نسخہ بتادیا۔ بشریٰ انصاری نے مختصر اسٹوری میں طریقہ بتایا کہ میونسپل کمیٹی کو یہ اختیار دیا جائے کہ اسے جہاں بھی بھکاری نظر آئیں، وہ انہیں شہر مزید پڑھیں

شہناز گل

بھارتی اداکارہ شہناز گل بھی ہانیہ عامر کی مداح نکلیں

کراچی (گلف آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ شہناز گِل بھی پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی مداح نکلیں۔ ہانیہ عامر صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی بہت مقبول ہیں۔مشہور بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 13 سے شہرت حاصل مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال انسانی قبروں کا مرکز بن کر رہ گیا، عالمی ادارہ صحت

مقبوضہ غزہ(گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الشفاپر اسرائیلی فوج کے دوسرے بڑے اور طویل تر حملے کے بعد کہا ہے کہ الشفا ہسپتال انسانی قبروں کا مرکز بن کر رہ گیا ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں