شاہین آفریدی

پہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئے

کراچی(گلف آن لائن)شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مزید پڑھیں

شعیب اختر

مایہ ناز سابق فاسٹ بولر شعیب اختربیٹی کے باپ بن گئے

کراچی(گلف آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ بولر شعیب اختربیٹی کے باپ بن گئے۔ راولپنڈی ایکسپریس کہلائے جانے والے شعیب اختر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میکائیل اور مزید پڑھیں

شعیب اختر

ایس پی ایل میں میرپورخاص ٹائیگرز کا حصہ بننے پر خوش ہوں، شعیب اختر

کراچی (گلف آن لائن)سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی آیا ہوں، کامیاب ایونٹ پر سندھ پریمیئر لیگ کی انتظامیہ کو مبارک باد دیتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر سندھ پریمیئر لیگ کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (گلف آن لائن) شعیب اختر سندھ پریمیئر لیگ کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی پہنچ گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ مجھے میرپور خاص ٹائیگرز کا برانڈ ایمبیسڈر بنایا گیا ہے امید ہے لیگ مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی

راولپنڈی (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم سے متعلق پیش گوئی درست ثابت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر مزید پڑھیں

شعیب اختر

عامر کو دیکھ کر میں نے سوچ لیا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا،شعیب اختر

راولپنڈی (گلف آن لائن)اسپیڈ اسٹار کہلائے جانے والے سابق پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جب فاسٹ بولر محمد عامر کرکٹ میں آئے تو میں نے سوچ لیا تھا کہ اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔اردو فلکس پر مزید پڑھیں

shoaib-akhter

ایشیاکپ؛ ”موجودہ بالنگ لائن کو دیکھ کر وسیم، وقار کی یاد آجاتی ہے“

لاہور(گلف آن لائن)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی موجودہ فاسٹ بولنگ لائن اِپ کو دیکھ مجھے وسیم اکرم اور وقار یونس کی عظیم جوڑی کا مزید پڑھیں

shoaib-akhter

شاہین اور حارث کی بولنگ پر شعیب اختر کا خوشی کا اظہار

پالی کیلے( گلف آن لائن)کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے تعریف کردی۔ پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

کم ترین میچز میں 100 ٹیسٹ وکٹیں، شاہین آفریدی نے شعیب اختر کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (گلف آن لائن) فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے گال میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں ایک سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی۔ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے اپنی غیر معمولی مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کیخلاف حکم امتناع حاصل کرلیا

راولپنڈی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے اپنی زندگی پر بنائی جانے والی فلم ‘راولپنڈی ایکسپریس’ کے خلاف حکم امتناع حاصل کرلیا۔شعیب اختر نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں