گندم درآمد

الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ موجودہ حکومت مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری اورترقی کیلئے اقدامات پرسعودی قیادت کے شکرگزارہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور ترقی و خوشحالی کے لیے اقدامات پر پوری قوم ان کی شکرگزار ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

مسافر بس

چلاس،مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجن سے زائد شدید زخمی

چلاس(نمائندہ خصوصی) چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 22 شدید زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے،وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی حادثے میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے، وزیراعظم

ریاض (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے،2022 کے سیلاب نے پاکستان کو تباہ کردیا ، میں نے وزیر اعلی پنجاب کے طور پر ہیپاٹائٹس کے مزید پڑھیں

رانا مشہود

حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، رانا مشہود

پشاور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، اس کے لیے وزیراعظم دوست ممالک سے سرمایہ کاری کو راغب کر مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے حکومت بجلی چوری روکنے کے حوالے سے پرعزم ہے۔ بجلی کے بلین ڈالرز کے منصوبے ہیں، ٹینکر مافیا ملک کی دولت کو نچوڑ رہا ہے، ہمارے سسٹم کی حالت بہت ہی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

بیساکھی محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے’ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیساکھی کے رنگا رنگ تہوار کے موقع پر دنیا بھر اور پاکستان میں مقیم سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

نوشکی میں دہشتگردی کرنیوالے مجرموں ،سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائیگی’ شہباز شریف

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے میں قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغوا ء کے بعد قتل کے اندوہناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لرزہ خیز واقعہ پر گہرے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے والے شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچے اورسیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں

مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عشاء اور نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے روضۂ رسولﷺ پر حاضری دی، جہاں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کیلئے مزید پڑھیں