سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر پلاننگ اور سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن کو طلب کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کچی آبادیوں سے متعلق کیس میں چیئرمین سی ڈی اے ، ممبر پلاننگ اور سیکرٹری لا اینڈ جسٹس کمیشن کو طلب کرلیا ۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

غیرقانونی بھرتی کیس’ پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی)اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ بدھ کو سماعت کے دوران پرویز الہٰی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ’ آلودگی کی روک تھام کیلئے رکشہ ساز کمپنیوں پر سخت شرائط عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں رکشہ مینوفیکچررز اور ڈیلرز پر سخت شرائط مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ کے مقدمے میں ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ایئر پورٹ خودکش بم دھماکے میں دہشتگردوں کی فنڈنگ اور سہولت کاری کے مقدمے میں ملوث ملزم بلال کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے 2لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیدیا. منگل کوسندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کا حکم امتناعی کے باوجود اٹارنی جنرل آفس کے ملازمین کا جوڈیشل الائونس روکنے پر اظہار برہمی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی کے باوجود اٹارنی جنرل آفس کے ملازمین کا جوڈیشل الائونس روکنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے اٹارنی جنرل آفس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کاشاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل کالونی میں پارک کی زمین پر قبضے کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 22مئی تک تجاوزات کیخلاف کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں شاہ فیصل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ،ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(نمائندہ خصوصی)ٹک ٹاکر مان ڈوگر کی عبوری ضمانت میں کل 29 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر عمر بٹ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عبد الرحمن عرف مان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں کیوں شامل کیا گیا؟ فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ اسلام آباد میں علیمہ خان کا نام سفری مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات کیخلاف درخواست پرڈی جی کے ڈی اے سے رپورٹ طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات کرکے تعمیرات کیخلاف درخواست پرڈی جی کے ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ پیرکوسندھ ہائیکورٹ میں کورنگی سیکٹر 41 اے کے گرین بیلٹ پر مبینہ تجاوزات مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے ملزموں کے انٹرویوز، ٹریفک خلاف ورزی پر ویڈیو بناکر وائرل کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز، ٹریفک وارڈنز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شہریوں اور ڈی جی ایکسائز کو گاڑیاں روک کر شہریوں کی ویڈیو بنواکر وائرل کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی مزید پڑھیں