رانا مبشر اقبال

قوم کے سامنے سونامی خان کے کارنامے عیاں ہوتے جا رہے ہیں’ رانا مبشر اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 124سے امیدوار رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو ملک کے چاروں کونوں میں شیر دھاڑے گا ،خوشحالی اور ترقی کا دور پھر سے شروع ہو جائے مزید پڑھیں