رانا ثناء اللہ

بجٹ میں عوام کو اچھا ریلیف پیکج ملے گا،تیار ہورہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ کوئی ایسی ترمیم زیر غور نہیں، جس میں نوجوان نسل سے ووٹ کاحق چھینا جائے۔ میڈیا گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں عوام کے لیے اچھا مزید پڑھیں

شہباز شریف

چین کی غیرمتزلزل حمایت، خطے میں امن کیلئے کافی پیشرفت ہو چکی ہے،وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم چینی صدر شی جن پنگ کے 4 نکاتی امن ایجنڈے کی بھرپور تائید کرتے ہیں اور امن کوششوں کی مسلسل حمایت پر مشکور ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف چین کے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل

پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی،فیلڈ مارشل

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈا، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں دہشت گردی سے نہیں روکا جا سکتا، مسلح افواج عوام کی حمایت سے دہشت گردی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹرعشرت العباد کا آئندہ وفاقی بجٹ عوام دوست بنانے کا مطالبہ، کراچی کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج ناگزیر قرار

کراچی (نمائندہ خصوصی)میری پہچان پاکستان کے روحِ رواں اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے مطالبہ کیا ہے کہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ مکمل طور پر عوام دوست بنایا جائے تاکہ مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں 11 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں 11 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ کوئٹہ میں شعبہ صحت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے ہر چیز مزید پڑھیں

پرویز رشید

مہنگائی صرف عوام کی نہیں، ہم سب کی پریشانی ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف عوام کی نہیں بلکہ ہم سب کی پریشانی ہے۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے عوام اور سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کے خلاف بے پناہ قربانیاں دی ہیں،مزید بدامنی کسی صورت قبول نہیں،سہیل آفریدی

بنوں(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مسلط کردہ پالیسیوں نے صوبے کو بدامنی کی دلدل میں دھکیلا ہے، صوبائی حکومت اور پولیس مل کر دہشتگردی کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،صوبے میں امن کا مزید پڑھیں

شفیع جان

نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان

پشاور(نمائندہ خصوصی)معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں