سندھ اور خیبر پختونخوا میں عیدالفطرکی عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو صوبہ بھر میں عیدالفطر کی عام تعطیلات ہوں گی۔ اس دوران سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

عیدالفطر کے پہلے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے کوئی نہ پہنچا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عیدالفطر کے پہلے روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نہ تو کوئی پارٹی رہنما، نہ فیملی ممبر اور نہ ہی کوئی وکیل اڈیالہ جیل پہنچا۔جیل ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی فیملی کی جانب سے مزید پڑھیں

منشا پاشا

منشا پاشا نے رمضان کے ابتدائی ایام میں ہی عید کی تیاریاں شروع کردیں

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی اداکارہ منشا پاشا نے رمضان المبارک کے ابتدائی ایام میں ہی عید کی تیاریاں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

لاہور(نمائندہ‌خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر ملک میں مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل مزید پڑھیں

آئمہ بیگ

آئمہ بیگ کا مداحوں کیلئے عید سے قبل عیدی کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن) معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے مداحوں کو عید سے پہلے عیدی دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کرکے اپنے مداحوں کو خوش خبری سنا دی۔مذکورہ انسٹاگرام مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کی ملازمین اور پینشنرز کی سہولت کے لئے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل تنخواہ اور ماہانہ پینشن ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملازمین اور پینشنرز کی سہولت کے لئے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل تنخواہ اور ماہانہ پینشن ادا کرنے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو وزیراعظم اور وزیر خزانہ نے مشاورت کے مزید پڑھیں

وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کا عیدالفطر کے تین روز مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 30فیصد کمی کا اعلان

لاہور( گلف آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز و سول ایو ایشن خواجہ سعد رفیق نے عیدالفطر کے تین روز مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 30فیصد کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کام کرنے کیلئے آئے ہیں ،ہم مزید پڑھیں