ماہرہ خان

میری خواہش ہے کوئی بھی لیڈر آئے وہ ایماندارہو ماہرہ خان

کراچی(گلف آن لائن) آرٹس کونسل کراچی پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔’ایک شام ماہرہ خان کے نام ‘ سے معنون نشست کی میزبانی معروف ادیب و دانشور انور مقصود نے کی۔اس موقع مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی 50کروڑ روپے ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھو، خواجہ آصف

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی 50کروڑ روپے ماہانہ تنخواہیں لے رہے ہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا اور اراکین اسمبلی بھی ویسے ہیں، ان کے استعفے منظور کر کے انہیں ٹرک کی مزید پڑھیں

اسد عمر

ہماری حکومت میں ایوان میں ووٹ پورے کرنے کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی سپورٹ تھی، اسد عمر

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے ، اگر ایسا ہوتا تو کیا ایک پارٹی اور لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس کی جاتی۔ ایک مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عمران خان کے فیصلے نے بونے ،چور ڈاکوئوں کے پائوں تلے سے زمین کھینچ لی ‘ فیاض الحسن

لاہور( نمائندہ خصوصی)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ بر وقت فیصلہ ہے،اس فیصلے نے بونے اور چور ڈاکوئوں کے پائوں تلے سے زمین کھینچ لی ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

خواجہ آصف پی ٹی آئی چیئرمین کو دھمکیاں دینے کی بجائے اپنے لیڈر کو تسلیاں دیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے عمران خان سے دو دو ہاتھ کیاکرنے ہیں 13 جماعتوں کا اتحاد بھی کچھ نہیں کر سکا،عمران خان کو دھمکیاں مزید پڑھیں

پرویز رشید

یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو، پرویز رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں لیڈر شیر ہو تو گیدڑ بھی جیت جاتے ہیں، اس طرح یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

لیڈر قوم پر اپنی جان قربان کرتا ہے قوم سے قربانی نہیں مانگتا ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (گلف آن لائن )ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ لیڈر قوم پر اپنی جان قربان کرتا ہے قوم سے قربانی نہیں مانگتا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ گڑھی خدا بخش بھٹو کا قبرستان شہیدوں سے مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

وزیر اعظم عمران خان وژن رکھنے والے لیڈر ،دنیا سمیت خطے کے حالات پر گہری نظر ہے‘ جمشیداقبال چیمہ

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان وژن رکھنے والے لیڈر ہیں اور ان کی دنیا سمیت خطے کے حالات پر گہری نظر ہے ،موجودہ حالات میں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک میں صرف عمران خان لیڈر ہیں ،باقی سب بونے ہیں ،فواد چوہدری

پنڈدادنخان (گلف آن لائن)وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ملک میں صرف عمران خان لیڈر ہیں ،باقی سب بونے ہیں ،(ن )لیگ لوگوں کو لالچ دیکر الیکشن لڑتی ہے، ووٹ کو ہزار،2ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے؟ سیاست مزید پڑھیں