ماہرہ خان

تم ہی میری پوری دنیا ہو، ماہرہ خان کا اپنے بیٹے اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے دوسری بار ماں بننے کی تیاریوں کے دوران اپنے بیٹے اذلان عسکری کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔41سالہ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی دوسری مزید پڑھیں

ماہرہ خان

دوبارہ ماں بننے کا تجربہ ایمان و بھروسے کے ساتھ قبول کر رہی ہوں، ماہرہ خان

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار ماں بننے کے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ اللہ کی جانب سے بھیجی گئی نعمت ہے اور اسی کا منصوبہ ہے۔کینیڈا کے مزید پڑھیں

ماہرہ خان

زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انہیں زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، تاہم انسان اپنی زندگی کے لیے بہت سے منصوبے بناتا ہے اور پھر اللہ کی اپنی منصوبہ بندی ہوتی مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کا 41 سال کی عمر میں دوسری بار ماں بننے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے 41 سال کی عمر میں دوسری بار ماں بننے کی خوشخبری سنا دی۔اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سفید لباس میں اپنی تصویر شیئر کی، جس میں ان کا بیبی بمپ نمایاں مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کی غزہ فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت، ایک لاکھ چار ہزار پاؤنڈ جمع

لندن (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سماجی خدمت کے جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں غزہ کے متاثرین کے لیے منعقدہ ایک خیراتی فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ماہرہ خان

مجھے کامیابی اور لوگوں کی محبت دونوں بہت پسند ہیں،اداکارہ ماہرہ خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی سپر سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میں زندگی کے موجودہ مرحلے سے بھرپور لطف اندوز ہو رہی ہوں اور مجھے اس بات کی فکر نہیں کہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب ہیروئن کے مزید پڑھیں

ماہرہ خان

مینٹل ہیلتھ پر بات کرتے ہوئے لوگ اب بھی شرم محسوس کرتے ہیں، ماہرہ خان

کراچی (نمائندہ خصو صی)پاکستانی ٹی وی و فلم کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ مینٹل ہیلتھ پر بات کرتے ہوئے لوگ اب بھی شرم محسوس کرتے ہیں، دماغی امراض سے متعلق آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے۔لندن میں مزید پڑھیں

ماہرہ خان

کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھنکنے کا واقعہ، ماہرہ خان بھڑک اٹھی

کوئٹہ(نمائندہ خصو صی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ کے ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک وحشیانہ اور غیر انسانی عمل قرار مزید پڑھیں

ماہرہ خان

صرف ہیروئن نہیں، ہر طرح کے کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، ماہرہ خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے موجودہ مرحلے سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور انہیں اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ ایک وقت مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کی ہارورڈ پاکستان کانفرنس میں شرکت، ملک کا نام روشن

کیمبرج (نمائندہ خصوصی)معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس میں شرکت کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر نمایاں کیا۔تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مزید پڑھیں