شوکت یوسفزئی

دہشتگردی کی ہم نے ہمیشہ مذمت کی، اپنی افواج کیساتھ ہیں، شوکت یوسفزئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ میری جماعت نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ایک انٹرویو میں شوکت مزید پڑھیں

امیر مقام

سہیل آفریدی کا مارچ ٹھس، بس تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں، امیر مقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر امیر مقام کہتے ہیں ابھی تک سہیل آفریدی کا مارچ ٹھس جا رہا ہے بس تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں’رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات میں فی الحال کسی بڑے بریک تھرو کی زیادہ امید نہیں تاہم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان صورتحال مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر

لانگ مارچ سے خیبرپختونخوا کے عوام مشکلات کا شکار ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی) کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے، اس کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کرتا، پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے خیبرپختونخوا کے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

پیوٹن

روسی صدر کی امریکا سے کشیدگی میں کمی کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش

لاہور (نمائندہ خصوصی) روس کے صدر ولادیمر پوتن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیش کش کر دی۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روسی ہم منصب ولادیمر پوتن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، او مزید پڑھیں

فریڈرک مرز

روسی دباؤ سے خوفزدہ ہو کر یوکرین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جرمنی

برلن(نمائندہ خصوصی) جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ روسی دباؤ سے خوفزدہ ہو کر یوکرین کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے نے یوکرین کیلئے مزید ایک ارب یورو کی فوجی امداد کا اعلان مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

سہیل آفریدی کی مخالفین اور ہماری قیادت کے خلاف گفتگو کسی وزیراعلیٰ کے منصب کے شایانِ شان نہیں،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امورڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سہیل آفریدی کی ایکس پوسٹ پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کی مخالفین اور ہماری قیادت کے خلاف گفتگو کسی وزیراعلیٰ کے منصب کے شایانِ شان مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عسکری و سیاسی قیادت نے دھرنے، مارچ اسلام آباد سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا،رانا ثنا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے کہ دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا مزید پڑھیں

عباس عراقچی

امریکا سے مذاکرات پہلے سے زیادہ سنجیدہ اور مختصر ہوسکتے ہیں، عراقچی

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات ماضی کے مقابلے میں زیادہ سنجیدہ اور مختصر ہوسکتے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عباس مزید پڑھیں

اختیار ولی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا اعلان محض سیاسی دکھاوا تھا، اختیار ولی خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبرپختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کی کال محض سیاسی دکھاوا تھی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں