نازش جہانگیر

عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) کینٹ کچہری لاہور میں عدالت نے فراڈ کے کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے ورانٹ گرفتاری 50ہزار روپوں کے مچلکوں کے عوض منسوخ کر دیئے ۔ لاہور کی مقامی عدالت نے 50ہزارمچلکوں کے عوض اداکارہ نازش مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی

راولپنڈی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست راولپنڈی کی مقامی عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے معاملے پر مسلم مزید پڑھیں

عامر لیاقت

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی(گلف آن لائن)مقامی عدالت نے مرحوم اینکر پرسن کی قبر کشائی اور میت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیاہے۔منگل کوایڈیشنل سیشن جج کراچی شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کے فیصلے مزید پڑھیں

نو منتخب وزیر اعلیٰ

نو منتخب وزیر اعلیٰ ،آئی جی پنجاب ، ایس ایس پی سمیت دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر 29 اپریل کو جواب طلب

لاہور(گلف آن لائن)مقامی عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ،آئی جی پنجاب ، ایس ایس پی سمیت دیگر افسران کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر 29 اپریل کو مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر

جسٹس(ر) ثاقب نثار سازش کا حصہ تھے، پانامہ کا فیصلہ لکھا ہوا آیا ‘ کیپٹن (ر) صفدر

لاہور( گلف آن لائن)مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اشتعال انگیز کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق مزید پڑھیں

عثمان مرزا کیس

عثمان مرزا کیس : ان کیمرہ سماعت میں واقعے کی ویڈیو دکھادی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن) عثمان مرزا کیس میں ان کیمرہ سماعت میں ویڈیو چلا دی گئی ، وکیل کی جرح کے دوران متاثرہ لڑکی اور لڑکے بیان سے مکر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

مقامی عدالت ، سعید غنی کی اپوزیشن لیڈر اور نجی ٹی وی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمات، حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد

کراچی(گلف آن لائن)مقامی عدالت نے صوبائی وزیر سعید غنی کی اپوزیشن لیڈر اور نجی ٹی وی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمات میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی،ملزم کے صحت جرم سے انکار پر استغاثہ مزید پڑھیں