مریم نواز شریف

پنجاب حکومت کا ملکی تاریخ میں پہلی بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلے بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار 25بسوں پر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی 549 ارب مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا رجحان مسلسل کئی روز سے برقرار ہے، آج بھی 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے منتخب نمائندوں نے پاکستان کے آئین میں 26 آئینی ترمیم کا بل منظور مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

یوم پاکستان ملکی تاریخ کا سنہری دن اور یادداشت ہے،خواجہ سلمان رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ یوم پاکستان ملکی تاریخ کا ایک سنہری دن اور یادداشت ہے۔ یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں خواجہ سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ تعمیر پاکستان کے لئے آج مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

فیصل جاوید

پر امن احتجاج عوام کا حق،عمران خان کل ایک بجے راولپنڈی میں احتجاج سے خطاب کرینگے

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کل 26 نومبر کو دوپہر ایک بجے راولپنڈی میں ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اور پر امن احتجاج سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بابر اعوان

اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ ضرور آئے گا، بابر اعوان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ ضرور آئے گا۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

شہبازشریف

تباہ کن زلزلہ ،8اکتوبر کا دن تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8اکتوبر کا دن ہماری ملکی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک ہے جو 2005ء زلزلہ کی دل دہلادینے والی یادوں کو تازہ کرتا ہے۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں