شہباز شریف

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،قطر سے مکمل یکجہتی کا اعادہ

دوحہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے دوحہ میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ ملاقات ہنگامی عرب اسلامک سمٹ کے موقع پر ہوئی۔اس موقع پر ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاکستان اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے تحت اصولوں اور تمام عالمی معاہدوں میں جمہوری اقدار کی پاسداری اور فروغ کے لیے ہمیشہ کام کرتا رہا ہے، جمہوریت کا عالمی دن عالمی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ وفاق اپنا کردار ادا کرے گا، صوبے بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف

پاک بحریہ ملک کی محافظ، تابناک مستقل کی معمار ہے’ وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ ملک کی محافظ اور ہمارے تابناک مستقبل کی معمار ہے۔یومِ بحریہ 8 ستمبر 2025ء کے موقع پر پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یومِ مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 884 افراد جاں بحق، 9 ہزار 292 گھر تباہ ہوئے،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 884 افراد جاں بحق اور 9 ہزار 292 گھر تباہ ہوئے،حکومت اپنے تمام وسائل بروئے کار لا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے’ رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، اگر ان کی ایکسٹینشن نہیں ہوتی تو ریٹائر ہو جائیں گے ، لوگ یہاں مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں دھماکے کی مذمت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سیاسی جلسے پر حملے کو بلوچستان میں دہشتگردوں کی انتشار پھیلانے کی گھناؤنی سازش کا منہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم سے سینئر پارٹی رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، قومی و صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں

شفقت علی خان

چین میں شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں،دفتر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ چین میں وزیر اعظم شہباز شریف اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے بتایا مزید پڑھیں

نیتن یاہو

حماس امن معاہد کرے یا نہ کرے، اسرائیل ہر حال میں غزہ پر قبضہ کرے گا، نیتن یاہو

تل ابیب (نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ پر ناجائز قبضے کے اپنے عزم کو دہرایا ہے۔ آسٹریلیا کی اسکائی نیوز کو انٹرویو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہے حماس جنگ بندی اور مزید پڑھیں