علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا: سیلاب متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی، بحالی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی، بحالی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت سیلاب متاثرہ اضلاع کے حوالے سے ویڈیو لنک اجلاس مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بھارت کی پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کی سازش، وزیراعلیٰ کے پی کا سخت ردعمل

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہاہے کہ ثابت کروں گا کہ دہشتگردی کے حوالے سے فیٹف کی گرے لسٹ میں جانے کیلئے بھارت 100 فیصد فٹ ہے،افغانستان میں100 سے زیادہ بھارتی قونصل خانے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کیلئے کام مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی، ہمارا صوبہ ہمیں چلانے دیں، ہمارا صوبہ اپنے وسائل پر پیروں پر کھڑا ہوسکتا ہے۔ پشاور میں آل مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دے دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حکومت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے 90 دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ یا ہم نہیں یا تم نہیں، منزل حاصل کریں گے یا مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

حکومت مضبوط، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، گورنر کچھ نہیں بگاڑ سکتے، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مضبوط ہے، کوئی بھی رکن کہیں نہیں جارہا، گورنر خیبر پختونخوا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مائنس عمران خان کیلئے ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت کو گرانے کی سازش ہورہی تھی تاہم بجٹ پاس کرکے انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی واحد حکومت کو ختم ہونے سے بچا لیا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور سے ملاقات، قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

پشاور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کوصوبے میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی آفس آمد پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر امیرمقام

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کوصوبہ کے معاملات پرتوجہ دینا چاہیے،وفاقی وزیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کوصوبہ کے معاملات پرتوجہ دینا چاہیے،پختونوں کو ورغلاکرکے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہاہے۔ بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے کہاکہ کرم کی صورتحال تشویشناک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

نیب صرف انتقامی کارروائیوں کیلئے استعمال ہورہی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں اور وہ کرپشن کو پروموٹ کرتا ہے ،نیب صرف انتقامی کارروائیوں کے لیے استعمال ہورہی ہے۔وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں