بیرسٹر سیف

احتجاج کے بعد عمران خان کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط ہوگئی: بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہبربریت کر کے جعلی حکومت نے اپنے پاں پر خود کلہاڑی ماری ہے، ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی تحریک مزید مضبوط مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسلا م آباد، تھانہ آئی 9 میں درج مقدمہ میں علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انسداد ددہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کے خلاف مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

سیشن کورٹ اسلام آباد،علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کو برقرار رکھا ہے جبکہ پولیس کو انہیں23 اکتوبر تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین کی واپسی گرفتاری کا کہنے والوں پر طمانچہ ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور(نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اسمبلی میں واپسی، ان کی گرفتاری کا الزام لگانے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کی اچانک واپسی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

پی ٹی آئی ایس ای او کانفرنس سبوتاژ کرنا چاہتی ہے، ایسا نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ سبوتاڑ کرنے کی سازش کررہی ہے لیکن ہم کسی کو ایسا کرنے نہیں دیں گے۔وزیر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی متعدد رہنماؤں کو وارننگ

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے متعدد رہنماؤں کو وارننگ جاری کر دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے متعدد رہنماؤں کو وارننگ مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

وفاق کی اجازت کے بغیر کوئی صوبہ کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)رہنما مسلم لیگ ن اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وفاق کی اجازت کے بغیر کوئی صوبہ کسی ملک سے مذاکرات نہیں کر سکتا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان مزید پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخوا ہاس دہشتگردوں اور شرپسندوں کا اڈا بن چکا ہے،عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا ہاس اس وقت دہشتگردوں اور شرپسندوں کا اڈا بن چکا ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دھمکیاں دیتے ہیں، انہوں نے دہشت گردوں والی زبان استعمال کی، ریاست مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعہ پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعہ پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ انتشار مزید پڑھیں