محسن نقوی

لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے ، کسی کی خواہش پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا، محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ لوگوں کی خواہش ہے کہ میرے خلاف کوئی انکوائری ہوجائے ، کسی کی خواہش پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا،پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ 2 صوبوں میں گورنر کے عہدوں کے لیے اپنے رہنماؤں کو نامزد کیے جانے کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب روانگی سے قبل کسانوں کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس لے لیا اور اس حوالے سے فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ہفتہ کو جاری اعلامیہ کے مزید پڑھیں

ناصر شاہ

حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ شدید گرمیوں میں وفاقی حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے۔تفصیلات کے مطابق سولر پینل پر مزید پڑھیں

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف مزید پڑھیں

وزیر قانون

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، وزیر قانون

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،حکومت کی اس میں زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، لا اینڈ آرڈر مزید پڑھیں

ایف بی آر

ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے

اسلام آباد(گلف آن لائن ) ٹیکس تنازعات کے باعث وفاقی حکومت کے دو ہزار 237 ارب پھنسنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹیکس کیسز میں اپیلوں کے مرحلے میں التواء کا شکار ہونے سے سرکار کے یہ اربوں روپے پھنسے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایپ ایکس

لاہور ہائیکورٹ نے ایکس کی بندش پر وفاقی حکومت کے وکیل کو طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش پر وفاقی حکومت کے وکیل کو طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے حافظ شاکرمحمود کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دئیے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی کیس کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور پی ٹی وی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی کیس کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا اور سماعت غیر معینہ مدت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج، درخواست گزار پر 5 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کا کیس خارج کرتے ہوئے درخواست گزار سابق بریگیڈیئر علی خان پر 5 لاکھ جرمانہ عائد کردیا۔ سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں