ویمنز کرکٹ ٹیم

بھارتی ویمنز ٹیم کی کپتان اپنے عہدے سے مستعفی

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)ہرمن پریت کور نے بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ہرمن پریت کور نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ تمام فارمیٹس کی کپتانی چھوڑنا آسان فیصلہ نہیں ہے، برسوں کی یادیں، مزید پڑھیں

ویمنز ٹیم

اچھا کھیلیں اور ملک کا نام روشن کریں’عالیہ ریاض، ایمان فاطمہ،نتالیہ پرویز

کراچی (نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقہ ویمنز کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف قومی ویمنز ٹیم نے مینز ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2025 کیلیے کوالیفائی کر لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے رواں برس کے آخر میں بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لیے باضابطہ طور پر کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے رواں مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کے فاسٹ بولرگس ایٹکنسن آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

دبئی(نمائندہ خصوصی) انگلش ٹیم کے فاسٹ بولرگس ایٹکنسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پلیئر آف دی منتھ اپنے نام کرلیا۔انگلش ٹیم کے فاسٹ بولر گس ایٹکنسن کو جولائی کی کارکردگی کی بنیاد پرپلیئرآف دی منتھ قرار دیا گیا ہے، گس ایٹکنسن مزید پڑھیں

آفریدی

وہاب اور عبدالرزاق والی سرجری سمجھ نہیں آئی، آفریدی کا بابر کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی سے برطرف کرنے والی سرجری میری سمجھ میں نہیں مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

لندن (گلف آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی سے ”ہیتھرو ”ائیرپورٹ انگلینڈ کیلئے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے روانہ ہوئی ۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بنگلادیش چلی گئی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کپتان ندا ڈار کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے بنگلادیش روانہ ہو گئی، ٹیم دبئی کے راستے ڈھاکا پہنچے گی۔پاکستان ویمنز ٹیم بنگلادیش کے دورے میں تین ٹی مزید پڑھیں