خالد مقبول صدیقی

کردار تعلیمی اسناد سے زیادہ ضروری ہے’ خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ تعلیم و سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کردار تعلیمی اسناد سے زیادہ ضروری ہے۔ ایسوسی ایسشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (ایپسا) کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ مزید پڑھیں

تیل و گیس

معیشت کے لیے اچھی خبر، صوبہ سندھ ، پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(نمائندہ‌خصوصی)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے معیشت کے لیے ایک اچھی خبر کا انکشاف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئل مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے 2025 کے انسان بردار خلائی مشن کے لوگو کا اجراء

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)2025 میں، چین شینزو 20 اور شینزو 21 سمیت دو انسان بردار خلائی جہاز  اور تھیان چو 9 کارگو خلائی جہاز لانچ کرے گا۔ پیر کے روز چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے مذکورہ فلائٹ مشن کے لوگو جاری مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکا عالمی سطح پر گزشتہ دہائیوں کے دوران اپنے حریفوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق اپنی خارجہ پالیسی پر امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے خطاب میں عالمی مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود نے ہاک آئی ٹیکنالوجی پر سوال اٹھادیے

کراچی (نمائندہ‌خصوصی)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میچ کے چوتھے اور آخری دن ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہونے کی وجہ بال ٹریکنگ ٹیکنالوجی کی خامی قرار دیا ہے۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال سے پاکستانی نڑاد امریکی پروفیسر مدثر وائیں کی ملاقات، تعلیمی نظام کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستانی نژاد امریکی پروفیسر مدثر وائیں نے بدھ کو ملاقات کی جس میں پاکستانی تعلیمی نظام کے معیار اور کوالٹی اشورنس کے حوالے سے اہم گفتگو مزید پڑھیں

چین

چین کے خلاف امریکی ٹیکنالوجی جنگ  ناکام ہوگی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ‌خصوصی)  امریکی حکومت نے اس  بہانے سے کہ ” چین میں امریکی سرمایہ کاری قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال سکتی ہے”،  سرمایہ کاری پر پابندی عائد کردی تھی جس میں زیادہ تر چین کی سیمی کنڈکٹر ، کوانٹم مزید پڑھیں

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، ائیر چیف

کراچی(نمائندہ‌خصوصی) ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے نیوی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمیں عالمی سطح پر مختلف چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا ہو گا۔ ائیرچیف مارشل ظہیر مزید پڑھیں

ممتاز زہرا بلوچ

ماضی میں بھی پابندیاں لگتی رہیں،پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کریگی ، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ نے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی کا فیصلہ پاکستانی قوم کریگی ، پاکستان پر ماضی میں بھی بہت سی پابندیاں لگیں، مگر ہم نے اپنی سکیورٹی پر توجہ مرکوز رکھی۔ ترجمان مزید پڑھیں

چین

چین اور امریکہ کی حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین اور امریکہ نے حکومتوں کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کے معاہدے کی تجدید کی ہے۔ چینی اور امریکی حکومتوں کے نمائندوں نے بیجنگ میں خطوط کا تبادلہ کیا اور دونوں حکومتوں کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں