بلاول بھٹو

دریائے سندھ کا پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، ہر صورت اپنے حقوق کا دفاع کریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ہر صورت اپنے بنیادی مفادات کا تحفظ کرے گا، سندھ طاس معاہدے کی بحالی کے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان پائیدار امن مزید پڑھیں

عطاتارڑ

پاکستان کیلئے پانی محض قدرتی وسیلہ نہیں بقا کا معاملہ ہے، اپنے حصے کے پانی پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،عطاتارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کا دریائے سندھ کے پانی پر پورا حق ہے، بھارت نے دریائی پانی میں رکاوٹ ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے، مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ میں سیلاب، پانی گاڑیاں بہا لے گیا،شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کو ان دنوں شدید بارشوں کے باعث شدید سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ مکہ مکرمہ بشمول جامع مسجد سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں، سڑکوں پر پانی بھر گیا ہے اور رہائشیوں اور زائرین کے لیے مزید پڑھیں

چین

چین کو چاند پر پانی مل گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی سائنسدانوں کو حالیہ تحقیق کے دوران چاند کی مٹی کے نمونوں میں پانی کے آثار ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ چاند مشن چینگ فائیو کے ذریعے زمین پر مزید پڑھیں

پلاسٹک کی بوتل

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے سے ذیابیطس کاخطرہ ہوسکتا ہے: تحقیق

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاءاور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

آبی حکمرانی

چین کی عالمی آبی حکمرانی میں چینی طرز کی دانشمندی کی فراہمی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) آٹھ روزہ دسواں ورلڈ واٹر فورم حال ہی میں انڈونیشیا کے شہر بالی میں اختتام پذیر ہوا۔ ورلڈ واٹر فورم پانی کے شعبے میں دنیا کا سب سے بڑا بین الاقوامی ایونٹ ہے، جس کا انعقاد ورلڈ مزید پڑھیں

dengue

ڈینگی حوالے سے شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں،اے اے سی پشاور

پشاور (گلف آن لائن) ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی ہدایت پر صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈینگی حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے اور اس سلسلے میں جمعرات کے روزایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شیبا گل کی نگرانی میں شہر کے علاقے مزید پڑھیں

نعیم الرحمن

کراچی کے مکینوں کے کنکشن کاٹ دیے گئے،ٹینکر مافیا کو پانی مل رہا : حافظ نعیم الرحمن

کراچی(گلف آن لائن)امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اس وقت شہر میں پانی کا بہت بڑا بحران ہے، قبضہ میئر نے نیو کراچی کے مکینوں کے پانی کے کنکشن کاٹ دیئے ہیں۔ ادارہ نور حق کراچی مزید پڑھیں

پانی

موسم گرما میں جسم کو تقویت دینے اور فٹ رکھنے کےلئے بہترین تجاویز

ملتان(گلف آن لائن)غذا کی قسم ہی انسانی جسم کے لیے صحت یا بیماری لانے کا فیصلہ کرتی ہے۔قدرت نے انسانی جسم کو بھی ایک مشین کی طرح بنایا ہے، صاف، تازہ، سادہ اور قدرتی غذاﺅں کے سبب انسان متعدد بیماریوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقے ابھی بھی زیر آب ہیں جن میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقے ابھی بھی زیر آب ہیں جن میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریاں نئے چیلنجز کو جنم دے رہی ہیں،چینی وفد کو مزید پڑھیں