آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی’ سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں بڑی تنظیم نو کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کی سربراہی مستقل طور پر لیفٹیننٹ جنرل عہدے کے آفیسر کریں گے اور ان کے ماتحت 2 مزید پڑھیں

دہشتگردوں کا حملہ

بنوں چھانی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بنوں چھانی پر دہشتگردں کے حملے کے دوران خودکش دھماکے میں 8 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 جولائی کی صبح 10دہشتگردوں کے گروپ نے بنوں چھانی پر مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ژوب ،ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ، بلوچستان کے ضلع ژوب میں ایک ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 29 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

نو مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ہی قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی ،پاک فوج

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاک فوج نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ ہوگا اور نہ ہی انہیں قانون کی دھجیاں اڑانے کی اجازت دی جائے گی ، مسلح مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات ہوئی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون مزید پڑھیں

جان اچکزئی

ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں، جان اچکزئی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان نے کہا ہے کہ ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں،ایرا ن میں مرنے والے دہشتگرد تنظیموں کے افراد ایران میں بھارت سے ساز باز کرکے مزید پڑھیں

احد رضا میر

ڈرامہ سیریل” عہد وفا” میں کردارکو حقیقت کے مطابق نبھانے کیلئے بڑی محنت کی ‘ احد رضا میر

لاہور(گلف آن لائن)ٹی وی کے خوبرو اداکاراحدرضا میر نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل” عہد وفا” میں کردارکو حقیقت کے مطابق نبھانے کیلئے بڑی محنت کی ،میرے کردار سے دیکھاجا سکتاہے کہ پاک فوج میںڈسپلن اورتربیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں مزید پڑھیں

تعطیلات

پاک فوج کا “تعلیم سب کیلئے” پروگرام علم کی روشنی پھیلانے کی درخشاں مثال

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا حکومت کے اشتراک سے صوبے بھر میں علم کی روشنی پھیلانے میں مصروف ہیں۔ خیبرپختونخوا میں پاک فوج کا “علم ٹولو دا پارہ” یعنی (تعلیم سب کےلیے) پروگرام کے مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا. پاکستان تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے،پاکستان، امریکا کے ساتھ مضبوط روابط مزید پڑھیں