جمشید اقبال چیمہ

بیروزگار اپوزیشن جتنی مرضی سڑکوں کی خاک چھان لے عوام سے پذیرائی نہیں ملے گی’جمشید اقبال چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ بیروزگار اپوزیشن بیشک ایک بار پھر سڑکوں کی خاک چھان لے لیکن اسے عوام سے پذیرائی نہیں ملے گی ، حکومت مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

12ربیع الاول کا دن تاریخ بنی نوع انسان کی عظمت کی معراج کا دن ہے ‘ ہمایوں اخترخان

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے 12ربیع الاول کے دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاتم النبین آنحضرت محمد ۖ صرف مسلمانوں کیلئے ہی نہیں بلکہ مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

لوٹ مارکرنیوالوں کو آج این آراو دیدیں یہی وزیراعظم کے قصیدے پڑھنا شروع ہوجائینگے ‘ ہمایوں اخترخان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان لوٹ مارکرنے والوںکو آج این آراو دیدیں تو یہی اپوزیشن ان کے قصیدے پڑھناشروع ہو جائے گی ،اپوزیشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

حضور ۖ کی تعلیمات کو اجاگر کرناوقت کی اہم ضرورت ہے ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ حضور ۖ کی تعلیمات کو اجاگر کرناوقت کی اہم ضرورت ہے، ہر شعبہ میں سیرت النبی ۖسے رہنمائی لے کر مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

سابق دور میں معیشت کو دیمک زدہ کر نے کے باوجود ترقی کا ڈھنڈورا پیٹا گیا ‘ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان پیٹرولیم اورخوردنی تیل سمیت متعدد اشیاء درآمد کرتا ہے اور عالمی منڈیوں میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن کے سینے میں پلنے والی خواہشیں ان کیلئے روگ بن جائینگی’ہمایوں اخترخان

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوںاخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے سینے میں پلنے والی خواہشیں کبھی پوری نہیں ہوںگی بلکہ یہ ان کیلئے روگ بن جائیںگی ،قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن خود کو درپیش بحران کے علاوہ ایسی صورتحال بتا دے جسکی وجہ سے فوری انتخابات نا گزیر ہیں’ ہمایوں اختر خان

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوںاخترخان نے کہا ہے کہ اپوزیشن خود کو درپیش بحران کے علاوہ ایسی کسی صورتحال کاحوالہ دے جس کی وجہ سے ملک میں فوری انتخابات کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

شر یف فیملی اداروں پر تنقید کی بجائے اپنا گر یبان جھا نکے’ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ شر یف فیملی اداروں پر تنقید کی بجائے اپنا گر یبان جھا نکے، نئے چیئرمین نیب کی تقر ری پر کر مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

(ن) لیگ نے 7سے 8فیصد کی شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لئے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے دورمیں 7سے 8فیصد شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے مزید پڑھیں

عامر لیاقت

اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ کے ساتھ تحریک انصاف کو بھی چھوڑ چکا ہوں، وہ کسی طور اپنا فیصلہ واپس نہیں لیں گے،عامر لیاقت

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماڈاکٹرعامر لیاقت نے کہاہے کہ جن وزیروں اور مشیروں کے نام پنڈورا پیپر میں آئے ہیں وہ تاحال پاکستان چلارہے ہیں، انہیں کیوں نہیں ہٹایا جا رہا،اگر نام آنا کافی نہیں ہے تو مزید پڑھیں