دالوں، چینی

مالی سال 2024ء میں پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی کی شرح نمو 3.61فیصد رہے گی ‘ پیشگوئی

لاہور(گلف آن لائن)ایک حالیہ کانفرنس میں ماہرین نے پیشگوئی کی کہ مالی سال 2024ء میں پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی کی شرح نمو 3.61فیصد رہے گی. اور یہ مالی سال 2023کے دوران ،مالی سال 2024تک اور اس کے بعد مزید پڑھیں

وزیر منصوبہ بندی

عالمی بینک پاکستان کو رعایت دینے کیلئے آئی ایم ایف سے درخواست کرے، وزیرمنصوبہ بندی

اسلام آباد (گلف آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی بینک کی نائب صدر آئی ایم ایف سے پاکستان کو رعایت دینے کی درخواست کریں۔ عالمی بینک کی ہیومن کیپٹل ریویو ریسرچ رپورٹ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا معاشی بحالی میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر مساتاسوگو اساکاوا نے کہا ہے کہ بینک رواں مالی سال کے دوران پالیسی کی بنیاد پر قرض پروگرام کے ذریعے اہم معاشی اور ساختی اصلاحات پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ

سفری پابندیاں،افغان وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے وزیر خارجہ کو سفری پابندی کے باوجود دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے طالبان حکومت کے نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کو پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

پاکستان کے روس سے سستے داموں تیل کی خریداری کے مخالف نہیں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے روس سے تیل خریدنے کے معاہدے کی مخالف نہیں، ہر ملک اپنے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے معاہدے کرنے میں آزاد ہے۔ عالمی خبر رساں مزید پڑھیں

شکست

پانچواں اور آخری ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(گلف آن لائن) پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز دو، دو سے برابر کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا مزید پڑھیں

کتب کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا

جہانیاں(گلف آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد کتب بینی،اشاعت کتب اور اس کی حقوق اشاعت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔اس دن کے حوالے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹوٹنے کی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، پاکستان توڑنے کا زہریلا بیج جسٹس منیر نے بویا جو پروان چڑھا اور دسمبر مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں درخواست نے پاکستان کے آئین کی بنیادیں ہلادی ہیں’ فواد چوہدری

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت دفاع نے سپریم کورٹ سے جو مطالبہ کیا ہے یہ پاکستان کے آئین کی بنیادیں ہلانے کے مترادف ہے ، وزارت مزید پڑھیں