پولیو مہم

خیبر پختونخوا کے جنوبی علاقوں میں پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق

پشاور(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا کے جنوبی علاقوں میں پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان سے ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق مزید پڑھیں

پولیو مہم

کمالیہ میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا 350 کے قریب ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

کمالیہ( نمائندہ خصوصی)کمالیہ میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا 350 کے قریب ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جو بچوں کو گھر گھر جا کر پولیو کے قطرے پلائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پولیو کی ویکسینیشن میں کوئی ملاوٹ نہیں ہے،مصطفی کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پولیو کی ویکسینیشن یونیسف خریدتا ہے اور اس میں کوئی ملاوٹ نہیں ہے۔ ایک بیان میں مصطفی کمال نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے بچوں کو پولیو سے مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

پولیو کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پولیو کا مکمل خاتمہ قومی ترجیح ہے، پولیو فری پاکستان کے لیے جدید اور مربوط حکمت عملی ناگزیر ہے، پولیو کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے مزید پڑھیں

پولیو مہم

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

قمبر،منڈی بہاء الدین(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، حکام نے سندھ کے علاقے قمبر اور پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ سندھ میں رواں برس کا تیسرا اور پنجاب کا مزید پڑھیں

پولیو مہم

پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس لاڑکانہ سے رپورٹ

لاڑکانہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے رپورٹ ہوگیا۔ترجمان نیشنل ای او سی کے مطابق رواں سال کا پولیو کا تیسرا کیس لاڑکانہ سے رپورٹ ہوا ہے جبکہ رواں سال سندھ سے مزید پڑھیں

عائشہ رضا فاروق

ملک بھر میں پولیو مہم بلا تعطل 9 فروری تک جاری رہے گی ، عائشہ رضا فاروق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم کی فوکل پرسن برائے انسدادِ پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پولیو مہم بلا تعطل 9 فروری تک جاری رہے گی. انہوں نے والدین اور کمیونٹی سے اپیل کی کہ پولیو ورکرز مزید پڑھیں

ڈاکٹر مختار بھرتھ

پولیو کے خاتمہ کے لئے پولیو ورکرز کا بھرپور ساتھ دیں،پولیو کے خلاف جنگ میں یہ ہیروز قوم کے مستقبل کو محفوظ بنا رہے ہیں، ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے پولیو ورکرز کا بھرپور ساتھ دیں،پولیو کے خلاف جنگ میں یہ ہیروز قوم کے مستقبل کو محفوظ بنا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پولیو

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا’پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی

قلعہ عبداللہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو مزید پڑھیں