وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی

عالمی برادری یوکرائن کی طرح کشمیریوں کے حق میں بھی آواز بلند کرے’چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا یوم سیاہ انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب ہے، کشمیری عوام انتظار کررہے ہیں کہ عالمی برادری مسئلہ یوکرائن کی طرح مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں’ چودھری پرویز الٰہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلی شکایات سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان نے ملاقات کر کے شکایات سیل کی کارکردگی اورعوامی شکایات کے ازالے کے بارے میں کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے کوشاں ہے ‘ پرویزالٰہی

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری محمد افضل ساہی نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور اور متاثرین سیلاب کی بحالی و آبادکاری کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا ۔ مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

یہ وقت سیاست سے اوپر سوچنے کا ہے،اصل سیاست دکھی انسانیت کی خدمت ہے’چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ یہ وقت سیاست سے اوپر سوچنے کا ہے،اصل سیاست اس وقت دکھی انسانیت کی خدمت ہی ہے جو عمران خان کی قیادت میں ہم کررہے ہیں،بدقسمتی سے پی ڈی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر 24رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر 24 رکنی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وزارتی کمیٹی تشکیل دیدی،کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر راجہ بشارت اور وائس چیئرمین چیف سیکرٹری پنجاب ہوں گے، صوبائی وز یر خزانہ محسن خان لغاری، مزید پڑھیں

اورنج ٹرین

اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں اورخصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن ٹرین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

ووٹ کو عزت دو کا کھوکھلا نعرہ اپنی موت آپ مرچکا ہے’ پرویز الٰہی

لاہور( گلف آن لائن)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے سیالکوٹ سے رکن پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریارنے ملاقات کی ،پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلیم بریار اور صوبائی وزیر راجہ بشارت بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ چودھری مزید پڑھیں

دوست مزاری

دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کو ارسال

لاہور (گلف آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کی نااہلی کا ریفرنس سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو آئین کے آرٹیکل 63 (2) کے تحت بھیج دیا گیا۔پرویزالٰہی کو بھیجے گئے ریفرنس میں موقف اپنایا گیا مزید پڑھیں

فیاض الحسن

عمران خان کے جانے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے ٹریلین ڈالر واپس لے لئے ‘ فیاض الحسن

لاہور( گلف آن لائن)نامزد وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کے جانے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے ٹریلین ڈالر واپس لے لئے ہیں،مقصود چپڑاسی کے وزیر مزید پڑھیں

چودھری عارف گھمن

چودھری پرویز الٰہی سے پاکستان تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ کے کوآرڈینیٹر چودھری عارف گھمن کی ملاقات

اسلام آبا(گلف آن لا ئن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے پاکستان تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ کے کوآرڈینیٹر چودھری عارف گھمن نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے پاکستان تحریک انصاف سوئٹزرلینڈ کے مزید پڑھیں