عدالت

میر رضا قتل کیس: جبران ناصر کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط، تفتیشی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں تفتیشی عمل پر سوالات اور مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا۔ مقتول کے والد کے وکیل جبران ناصر نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط ارسال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

انسدادِ دہشت گردی روابط کیس’ پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف دہشت گردوں مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

نجی ڈیٹا لیک کے کیس میں سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے کارروائی میں تاخیر

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے نجی ڈیٹا لیک کے کیس میں سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے کارروائی میں تاخیر سے متعلق درخواست پر سیشن جج جنوبی کو پیشرفت سے ہائی کورٹ کو آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ کی مسلسل غیر حاضری سے مقدمہ التوا کا شکار، عدالت برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سال 2019 میں قتل ہونے والے نقیب اللہ کے کیس میں اہم گواہ کی عدالت میں مسلسل غیر حاضری سے مقدمہ التوا کا شکار ہونے لگا. انسداد دہشتگرد عدالت (اے ٹی سی)نے نقیب اللہ قتل کیس میں اہم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،زمین کی خورد برد سے متعلق کیس کی سماعت کرنیوالا بینچ تبدیل ہونے پر نیا تنازع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور بینچ کی تبدیلی پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا، وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای الیون میں زمین کی خورد برد کے حوالے سے نیب کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستانی شہری بیوی کو چھوڑ کر بیٹی وطن لے آیا، پولینڈ کی شہری بچی کیلئے اسلام آباد آگئی

اسلام آباد (نمائندہ‌خصوصی)پاکستانی شہری کا اپنی پولِش بیٹی کو ماں کی اجازت کے بغیر دھوکا دہی کے ذریعے پاکستان لانے کا انکشاف ہوا ہے، پولینڈ کی شہری نے بیٹی کی واپسی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیرداخلہ سینیٹ کاغذات نامزدگی کیس کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے کیس موسم سرما کی تعطیلات کے باعث نو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کیخلاف کیس، تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور ( نمائندہ خصوصی) فیک نیوز پھیلا کر ہنگامے کرنے کے خلاف کیس میں ڈی جی ایف آئی اے نے تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کوانٹراپارٹی الیکشن کاحتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے مزید پڑھیں